پی ٹی سی ایل کسٹمر فیڈبیک فارم پی ٹی سی ایل کسٹمر فیڈبیک فارم آپ کا نام: کسٹمر موبائل نمبر: کسٹمر CNIC نمبر: 1. کیا میں نے آپ کے احاطے میں وائرنگ کی درست تنصیب کی؟ غیر مطمئنبہتربہترین 2. کیا میں نے موڈیم کی تنصیب صحیح طریقے سے کی؟ غیر مطمئنبہتربہترین 3. کیا میں صاف ستھرا تھا ؟ جی ہاںنہیں 4. کیا میں نے لائن کی حالت اور ممکنہ زیادہ سے زیادہ رفتار کی وضاحت کی؟ جی ہاںنہیں 5. کیا میں نے آپ کو PTCL کے پیکجز اور پروڈکٹس سے آگاہ کیا؟ جی ہاںنہیں 6. کیا میں نے وائی فائی کا نام اور پاسورڈ فراہم کیا؟ جی ہاںنہیں 7. کیا میں نے کنکشن کی رفتار دکھائی؟ جی ہاںنہیں 8. کیا میں نے IPTV سروس استعمال کرنے کا طریقہ بتایا؟ جی ہاںنہیں 9. کیا میں نے 1218 کے بارے میں آگاہی دی؟ جی ہاںنہیں آپ کی کوئی اور رائے: